تلسی باس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا مہمن دھاں جو اگھن میں تیار ہوتا ہے اس کا چاول بہت خوشبودار ہوتا ہے اور کئی سال تک رہتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا مہمن دھاں جو اگھن میں تیار ہوتا ہے اس کا چاول بہت خوشبودار ہوتا ہے اور کئی سال تک رہتا ہے۔